شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی کے زیر اہتمام22جون2024ء کو لاہور میں تربیتی اجتماع ہوا جس میں فیضان آن لائن اکیڈمی پنجاب کے ناظمین و برانچ ناظمین نے شرکت کی ۔

رکن مجلس حافظ سلمان عطاری نے LMS سافٹ وئیر کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے طلبہ کے سافٹ وئیر Learn Management Software کے متعلق ذمہ داران کی تربیت فرمائی اور اس میں آنے والے نئے features کو بھی متعارف کرایا جس کو ذمہ داران کی طرف سے کافی سراہا گیا۔( رپورٹ:نواز حسین فیاض شفٹ انچارج،کانٹینٹ شعیب احمد)