19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ
المدینہ للبنات کے تحت پچھلے دنوں کھارادر کابینہ کے علاقے ٹاور کراچی میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں ریجن تا
ذیلى مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہنوں
نےشرکت کی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نےمکتبۃ المدینہ للبنات کى
ترقى کے حوالےسے اہم نکات دیئے نیزذمہ داراسلامی
بہنوں کو شعبے میں ہفتہ واراجتماع اور دینی حلقوں میں اسٹال لگانےسے متعلق مدنی
پھول دیئےجبکہ تقسیم رسائل کرنے کا بھی ذہن دیا۔