8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مکی مسجد پیر محل دار
السلام ٹوبہ زون میں  26 دن کا معلم مدنی
قاعدہ کورس (رہائشی) ہوا۔ 
کورس کے اختتام پر نگران زون محمد شہزاد عطاری
نے شرکا کو 12 دینی کاموں میں شرکت کرنے
اور بالخصوص مدرسۃ المدینہ بالغان میں قرآن پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی۔اس موقع پر
شہر  کے تاجر اسلامی بھائیوں سمیت دیگر ذمہ
داران بھی موجود تھے۔ (رپورٹ: محمد
عمر رضا عطاری، رکن مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	