دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت پچھلے دنوں ٹھٹھہ کابینہ میں نئے مدرستہ المدینہ بالغان کا آغاز کیا گیا جس میں مسواک فیکٹری کے ورکر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مدرسۃ المدینہ بالغان کے قاری صاحب نے شرکا کو درست قراٰنِ پاک کی تعلیم سے متعلق آگاہی فراہم کی اور باقاعدگی سے مدرسۃ المدینہ بالغان میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔