دعوتِ اسلامی کے تحت  5جولائی 2021بروز پیر کو پاکستان کے شہر راولپنڈی کے2 زونز(تھر اور کشمور ) میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشوروں کا سلسلہ ہوا جن میں حیدرآباد ریجن نگران ، تھر و کشمور زونز و کابینہ سطح کی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے ’’ نرمی کا پھل ‘‘ کے موضوع پربیان کیا اوراسلامی بہنوں کو دینی کاموں کی کارکردگی بہتری لانے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار رسالہ کارکردگی سافٹ ویئر پرانٹری کرنے کاطریقہ بتایا اور آن لائن تقرری وغیرہ کے کاموں کو سیکھ کر اپنی معلومات میں اضافہ کرنےکاہدف دیا جبکہ ڈویژن کہ دینی کاموں کو بڑھانےاور تقرری مکمل کرنےکے حوالےسےاہداف دیئے جس پراسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔