8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے دنوں شعبہ اسلامی بھائیوں کے مدرسۃ
المدینہ دعوتِ اسلامی کے تحت تحصیل قصور میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں
معلمین نے شرکت کی۔
ضلع قصور کے ذمہ دارصغیر عطاری نے مشورے میں
شریک اسلامی بھائیوں سے دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں کے سلسلے میں گفتگو کرتے
ہوئے انہیں مضبوط کرنے کا ذہن دیا۔
اس کے علاوہ مساجد میں درس و بیان اور بڑی عمر
کے اسلامی بھائیوں کے لئے مدرسۃالمدینہ شروع کرونےکے حوالے سے چند امور پر مشاورت
کی جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ اسلامی بھائیوں کے مدرسۃ المدینہ،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	