18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 2
نومبر 2022ء بروز بدھ تحصیل فیروزوالہ رحمان سٹی شاہدرہ لاہور میں
خود کفالت کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ذمہ دارشیخوپورہ محمد ناصر عطاری نے سرفراز عطاری (ڈسٹرکٹ شیخوپورہ خصوصی ڈونیشن بکس) نے دیگر ذمہ دار اسلامی
بھائیوں کے ہمراہ کم و بیش 8 خصوصی ڈونیشن بکس فروز والا سٹی میں لگوائے۔
اس دوران ذمہ داران نے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کے
12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے اور ٹیلی تھون میں بھر پور انداز سے کوشش
کرنے کاذہن دیا۔اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائیوں اور اہلِ علاقہ نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہا رکیا۔(رپورٹ:محمد ناصر عطاری ڈسٹرک شیخوپورہ ذمہ
دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)