اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ کے تحت یوکے ،  کے شہر Bury میں گزشتہ ماہ سے اسلامی بہنوں کے بستے کا آغاز ہوا جہاں اسلامی بہنیں ہی اسلامی بہنوں کو فِیْ سَبِیْلِ للہْ تعویذاتِ عطاریہ و اورادِ عطاریہ دیتی اور ان کا روحانی علاج کرتی ہیں ۔