18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 24دسمبر 2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں قائم ہیڈ آفس میں بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس تقسیمِ
رسائل کے ریجن سطح کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس تقسیمِ رسائل نے مختلف امور
پر سے تبادلۂ خیال کیا۔