20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد
ریجن ٹنڈو محمد خان کابینہ میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کےتحت مدنی مشورہ
Fri, 1 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کی جانب سے گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن ٹنڈو محمد
خان کابینہ میں ریجن سطح ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورہ کرتے ہوئے ’’ احساسِ ذمہ داری‘‘
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ریجن ذمہ
دار نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو شعبے کے
دینی کام کرنےکےحوالےسےاہم نکات سمجھائے۔اس
کےعلاوہ ای- رسید آئی ڈی کے فارم فل کروا تے
ہوئے ڈونیشن جمع کروانے کے بارے میں بھی ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کی ۔