دعوت اسلامی کے تحت 13 فروری 2021ء کو ٹنڈو محمد جان کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران کابینہ، اراکین کابینہ اور ڈویژن نگران نے  شرکت کی۔

نگران زون حافظ زین عطاری نے راہِ خدا میں سفر کرنے اور رجب کے روزوں کے فضائل بیان کیااور شرکا کو ہفتہ وار رسالے کا مطالعہ کرنے، اس کی کارکردگی کو بڑھانے، 12 دینی کاموں کو مضبوط کرنے اور 26 فروری 2021ء کو ایک ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیتے ہوئے اہداف طے کئے۔ (رپورٹ: محمد شایان عطاری، مجلس کارکردگی)