19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شارٹ کارسز کے زیر اہتمام حیدرآباد ریجن کی نواب شاہ زون ، ٹنڈو آدم کابینہ و ڈویژن میں کورس تفسیر سورۃالرحمٰن کی ترکیب
جاری ہے ۔کورس کے 3 درجے مکمل ہو چکے ہیں جبکہ ایک درجہ جاری ہے ۔کورس میں 36 اسلامی بہنیں شرکت فرما کر علم دین سے فیضیاب ہو رہی ہیں۔