18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام
ٹنڈو آدم کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Wed, 6 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ٹنڈو
آدم کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ حیدرآباد ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورآج کل کے
حالات کے مطابق کارکردگی جمع کروانے پر کلام ہوا نیزڈونیشن بکس کی کوڈ وائز معلومات مکمل کرنے پرتبادلہ خیال ہوا۔