19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورس کےزیر اہتمام حیدرآباد ریجن
کی ٹنڈو محمد خان کابینہ کے ڈویژن تلہار میں
’’سورۃ الرحمن تفسیر‘‘ کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں12اسلا می بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی ۔اسلامی بہنوں سے کورس کے متعلق
بہت اچھے تاثرات ملے۔