19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ آن لائن کے
زیرِ اہتمام 3مارچ2020ء بروز منگل مختلف تاجر شخصیات نے مدرسۃ المدینہ آن
لائن برانچ کلاتھ مارکیٹ حیدرآباد کا وزٹ
کیا۔ اس موقع پرریجن ذمہ دار محمد جنید
مدنی نے انہیں خوش آمدید کہا اور انہیں آن
لائن کورسز کا تعارف کروایا۔(رپورٹ:محمد
فیضان عطاری ، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)