پچھلے دنوں ڈویژن اکبر پورہ میں پیر سید مستان شاہ صاحب کی زوجہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا۔  دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے اسلامی بھائیوں نے مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔

بعد جنازہ ذمہ داران نے مرحومہ کے صاحبزادگان سید سجادصاحب اور سید عنایت صاحب سے ملاقات کی اور تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ کی ۔ (رپورٹ: محمدصغیر عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان)