10 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی ایسٹ لیاقت آباد کابینہ کی ڈویژن سپر مارکیٹ میں 28 جون 2021 ءکوجاوید نہاری والوں کے داماد محمد عدنان
کا انتقال ہوا جس پر عالمی سطح کی ذمہ دار اور کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے
گھر کی خواتین سے تعزیت کی۔
عالمی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے انفرادی کوشش کرتے
ہوئے اہل خانہ کوہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدرسۃ المدینہ بالغات
میں پڑھنے /پڑھانے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی نیتیں پیش کیں ۔آخر میں
مرحوم کےلئےایصالِ ثواب و دعائے مغفرت بھی کی۔