8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر
اہتمام  گزشتہ دنوں  سکھر جامعۃ المدینہ گرلز
 فیضان آمنہ میں تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں جامعۃ المدینہ گرلز فیضان آمنہ کی معلمات اور طالبات نے شرکت کی ۔
پاکستان  سطح  کی ذمہ
داراسلامی بہن  نے تربیتی نکات بتاتے ہوئے اسلامی بہنوں کو  نیک
اعمال رسالہ کا روزانہ جائزہ لینے اور نیک اعمال رسالہ کارکردگی ٪ 100 جمع کروانے  کا ذہن دیا  نیز روزانہ قرآن پاک کی تلاوت
کرنے اور اپنی انفرادی عبادت کو مضبوط کرنے ،مدنی مذاکرہ سننے کی ترغیب دلائی جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	