8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی میں جامعۃ المدینہ بوائز کے طلبۂ کرام کے
لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 8 Jul , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں جامعۃ المدینہ بوائز کے طلبۂ کرام کے لئے سیکھنے سکھانے
کا حلقہ لگایا گیا جس میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے اُن
کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی۔
اس دوران رکنِ شوریٰ نے طلبۂ کرام کے درمیان
سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر
حصہ لینے کا ذہن دیا اور دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	