5 رجب المرجب, 1446 ہجری
لوگوں کو علمِ دین حاصل کرنے کا شوق دلانے والی
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت ِ اسلامی کے تحت دیامیر
ڈویژن میں واقع دارالسنہ کے اسٹاف کا مد
نی مشورہ ہوا جس میں دارالسنہ کی ناظمات و خادمات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔