دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 16 فروری 2021ء کو اسپائر گروپ آف کالجز صادق آباد میں تربیتی سیشن ہوا جس میں کالج کے اسٹوڈنٹس، پروفیسرز اور پرنسپل نے شرکت کی۔

نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے بیان کیا اور شرکا کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی حاصل کرنے ، ہفتہ وار اجتماع اور دینی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔