جامعۃ المدینہ
(بوائز) دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15
ماچ 2021ء بروز پیر تخصص سال اول اور دوئم
کی الوداعی تقریب ہوئی جس میں استادالعلما”مفتی ہاشم عطاری مدظلہ العالی“ اور”دورۂ حدیث شریف“ کے درجات اور تخصص کے پاکستان ذمہ دار ”مولانا محمد حفیظ مدنی عطاری مدظلہ العالی“ اور ساتھ ہی لاہور ریجن
کے جامعۃالمدینہ کے رکن ِمجلس "
مولانا نوید مدنی عطاری "ناظم اعلیٰ محمدکاشف مدنی" اور تخصص
کے ناظم مولانا سید عثمان شاہ مدنی شریک ہوئے۔
الوداعی
تقریب میں طلبہ کرام نے سوالات کئے اور
مفتی ہاشم مدظلہ العالی نے سوالات کے جوابات عنایت فرمائے۔ مستقبل کے حوالے سے تربیت
کی اور طلبہ کرام کہ اچھی کارگردگی پر تحائف
پیش کئےگئے اور آخر میں طلبہ کرام کے لیے کھانے کی دعوت کا بھی اہتمام کیا۔(رپورٹ: محمد امیر حمزہ عطاری (پروجیکٹ مینیجر ) آئی
ٹی ڈپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ( بوائز) پاکستان)