21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی ساؤتھ زون2 کی کابینہ نیو کراچی میں شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت مدنی مشورہ
Thu, 25 Feb , 2021
3 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس
اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں کراچی ساؤتھ زون 2 کی کابینہ نیو کراچی میں شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت مدنی مشورہ ہوا۔ کابینہ مشاورت سمیت 6 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
مشاورت اصلاح ِاعمال ذمہ داراسلامی بہن نے مطالعہ کرنے کے حوالے سےاسلامی بہنوں کو
ذہن دیا نیز مدرستہ المدینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع منعقد کرنے کا ذہن دیا۔ ساتھ ہی شعبہ کی تقریری کو مکمل کرنے، یومِ قفل
مدینہ منانےاور اس کی کارکردگی فالو اپ کرنے کی ترغیب دی۔