24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن(اسلامی
بہنیں )
کے تحت کراچی ساؤتھ زون1 رنچھورلائن
کابینہ ڈویژن سولجر بازار میں22 اکتوبر بروز جمعہ مدنی مشورہ ہوا جس میں تقریبا 4 l اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نےاسلامی بہنوں کو کفن دفن
ٹیسٹ دینےکاذہن دیا اور تقریاں مکمل کرنے
کاہدف دیا ۔اس کےعلاوہ ایک اسلامی بہن کو علاقہ سطح پر ذمہ داری دی ۔ مزید کفن دفن اجتماع منعقد کرنے کی ترغیب بھی
دلائی جس پر تمام اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔