19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کےتحت 18دسمبر2019ء
بروز بدھ سوشل میڈیا کے حوالے سےمکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ کے ذمہ دار نے شعبےکی کارکردگی
کا جائزہ لیا اور مزید بہتری سے
متعلق نکات بیان کئے جبکہ شعبے کے متعلقین
اسلامی بھائیوں نے بھی مفید مشورے دیئے۔