18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت 12 اکتوبر 2022ء بروز بدھ صوبہ کشمیر کا
بذریعہ کال مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں صوبہ کشمیر کی ڈویژن ، ڈسٹرکٹ ڈونیشن بکس
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاک
ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں اسلامی
بہنوں کو ماتحت کی حوصلہ افزائی کرنے کا ذہن دیتے ہوئے تربیتی مدنی
پھول بیان کئے۔علاوہ ازیں ماہانہ
کارکردگی اور کارکردگی شیڈول بروقت دینے کی ترغیب دلائی ۔ مزید کارکردگی جمع کرنے میں
پیش آنے والے مسائل کا حل بیان کیا۔