18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مالیات کے تحت سیالکوٹ کے
جامعہ پاک پورہ میں ذمہ داراسلامی بہنوں
کا اجلاس
Tue, 25 Feb , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے تحت گزشتہ دنوں سیالکوٹ کے جامعہ پاک پورہ میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا
جس میں پاکستان مالیات نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ای
رسید کے فوائد کےحوالے سے آگاہی فراہم
کرتے ہوئے ای رسید اکاؤنٹ اوپن کروانے ذہن
بھی دیا۔ پاکستان مالیات نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو مالیات کے نکات
سمجھاتے ہوئے رسالہ ”چندہ کرنے کی شرعی وتنظیمی احتیاطیں “ کے ٹیسٹ کی بھی
ترغیب دلائی۔