22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ آن لائن کے تحت سیالکوٹ زون میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں مختلف برانچز (فیضان نورالعرفان، فیضان مدینہ گجرات، فیضان مدینہ ڈنگہ)کے ذمّہ داران اور مدرسین نے شرکت کی۔اراکینِ مجلس
مدرسۃ المدینہ آن لائن نے شرکا کی تربیت کی اور صدقے کے فضائل بیان کرتے ہوئے ٹیلی
تھون جمع کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)