دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں سرسید اسکول اینڈ کالج ہری پور ہزارہ زون میں سنّتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر نگران مجلس نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔ اجتماع کےاختتام پر پرنسپل و دیگر اساتذہ سے ملاقات کا سلسلہ ہوا۔