20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کی طرف سے 13اکتوبر 2021 ء بروز بدھ صدیق آباد کے دارالسنہ میں 3 دن کا تربیتی سیشن کا انعقاد
ہو ا جس میں ملک بھر کی کی تقریبا 100 سے
زائد ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ فیضان اسلام کی معاون اسلامی بہن نے شعبے کےدینی
کاموں کےحوالےسے اسلامی بہنوں کو اپڈیٹ دی۔مزید شعبے کے دینی کام کوبڑھانے اور علم دین کو پھیلا نےکےحوالےسے نکات بتائے نیز نیو مسلم اسلامی بہنوں کو فیضان اسلام سے روشناس
کروانے کا ہدف بھی دیاجس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔