20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ کے زیر اہتمام سیالکوٹ اور چکوال زون کے اساتذہ
کرام کا تربیتی اجتماع ہوا جس میں رکنِ شوری حاجی اسد مدنی، نگران مجلس ظفر عطاری نگران اور مجلس تعلیمی امور گل رضا عطاری نے اساتذۂ کرام
میں تربیتی بیان کیا۔