اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 29 جون 2020ء کو پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 8 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا  اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کی۔