8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی  بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام 19فروری
2020ء کو شمالی لاہور اور جنوبی لاہور کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں
شمالی لاہور اور جنوبی لاہورکی زون تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں  نے شرکت کی۔ پاک مالیات نگران اسلامی بہن  نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ای رسید اور ای رسید اکاؤنٹ اوپن کروانے کے
حوالے سے ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	