22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل
خان زون پہاڑ پور کابینہ کی چشمہ ڈویژن میں دینی حلقہ کاانعقاد ہواجس میں چشمہ ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ڈیرہ
اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے
بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔