20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت 17 دسمبر2019ء
کو ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میںBasic
Of Islam کورس کے حوالے سے اہم
امور پر مشاورت کی گئی اور تبادلۂ خیال کیا گیا۔