18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام ادریس گارڈن کراچی میں مدنی مشورہ منعقد
ہوا جس میں زون مشاورت شارٹ کورسز کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں تقرری
مکمل کرنےکے اہداف دیئےنیز دارالسنہ کے تحت ہونےوالے کورسز میں داخلے کے نکات پر
بھی کلام کیااور اس میں بہتر ی لانے کے
طریقے بتائے ۔مزید شیڈول میں پوزیشن لینےوالی اسلامی بہنوں کو تحائف بھی پیش کئےاور جن علاقوں میں کورسز کا سلسلہ نہیں وہاں
شروع کرنے کے اہداف دیئے۔