دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شورکوٹ کابینہ کی ذمہ داران کا مدنی  مشورہ ہواجس میں جھنگ کابینہ نگران اور شور کوٹ ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی۔ تقرریوں کومکمل کرنے پر کلام کیا اوراہداف دئیے ۔اسلامی بہنوں کو اَپ ڈیٹ مدنی پھول سمجھائے گئے دینی کام کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا گیا۔