اسلامی بہنوں  کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت گزشتہ دنوں شمالی زون لاہور میراں حسین زنجانی کابینہ چھوپورہ جامعۃ المدینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں کابینہ مشاورت ڈویژن نگران اور ان کی مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت ِاسلامی نے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کی کارکردگی دلاتےہوئےہفتہ وار رسالہ کارکردگی محاسبہ کارکردگی اورماہنامہ فیضان ِمدینہ کی بکنگ مدنی مذاکرہ سننے کی ترغیب دلائی نیز سالانہ ڈونیشن کارکردگی کے متعلق اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔