18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے اشاعتی ادارے شعبہ مکتبۃالمدینہ
کے زیر اہتمام 24 جون 2021ء کو ہیڈ آفس کراچی میں بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہوا جس
میں تمام شاپ ذمہ داران نے شرکت کی۔
سینئر
منیجر مارکیٹنگ عبد الاحد عطاری کسمٹر سروسز کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی اور
مزید بہتری لانے کے حوالے سے گفتگو کی۔