19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں شعبہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ
کا مدنی مشورہ
Wed, 18 Dec , 2019
4 years ago
دعوت ِ اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت16دسمبر2019ء بروز پیر عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں واقع مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں شعبہ
ماہنامہ فیضانِ مدینہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے ذمّہ داران نے شرکت
کی۔ نگرانِ شعبہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ نےشرکا کی تربیت کی اور مختلف معاملات پر
کلام کیا۔