19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کےڈیپارٹمنٹ شعبہ تعلیم کے زیراہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن
، کابینہ ساہیوال ، ڈویژن میاں چنوں کی
شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے سیمی گورنمنٹ کے ادارے اسلامیہ کالج پوسٹ گریجویٹ کی ٹیچر سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی اور دی ہاؤس آف نالج اسکول
میاں چنوں کی پرنسپل سے بھی ذمہ دار اسلامی بہن نے ملاقات کی۔ انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اور پرنسپل نے اجتماع میں بھی شرکت کی نیت پیش
کی اور دعوت ِاسلامی کے ساتھ بھرپور تعاون کا ذہن دیا ۔