20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی ڈویژن پاکپتن اور
فرید کوٹ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد
Sat, 27 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی ڈویژن پاکپتن اور
فرید کوٹ کابینہ میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں زون نگران، کابینہ تا ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
رکن زون شعبہ تعلیم ذمہ داراسلامی بہن نے شعبہ کے مدنی پھول سمجھائےاور شعبہ کے دینی
کام کرنے کا طریقہ کار بتایا نیز وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا اور
اجتماع پاک میں شرکت کرنےمدنی مذاکرہ سننے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔