8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت 25 اکتوبر 2022ء  کو آن لائن مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں
پنجاب صوبہ سطح کی  ذمہ دار، سرگودھا اور ڈی
جی خان  کی ڈویژن  ذمہ داراسلامی بہنوں  نے شرکت کی۔
 مدنی مشورے میں پاک سطح شعبہ رابطہ برائے شخصیات ذمہ دار اسلامی بہن  نے شعبہ  کی  تقرری مکمل کرنے ، ماہانہ کارکردگی فارم اور سفری  شیڈول کے متعلق  نکات بتائے نیز سافٹ وئیر کارکردگی کے حوالے سے
بھی مدنی پھول پیش کئے۔ علاوہ ازیں  شخصیات
خواتین سے ملاقات کے پیشگی شیڈول بروقت تیار کرنے کا ذہن دیاجس پر  اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	