19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت16دسمبر2019ء
بروز پیر عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں قائم مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں شعبہ
مارکیٹنگ اور دارالمدینہ کے اسلامی بھائیوں کا مشورہ ہوا جس میں شعبہ ذمہ دار نے
مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔