19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت مدرسۃ المدینہ آن
لائن کے شعبہ مالیات کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن مجلس مدرسۃ المدینہ
آن لائن نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی ا ور شعبے کے کام
میں مزید بہتری لانے کے متعلق اہم امور پر
نکات فراہم کئے۔ (رپورٹ: محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ
آن لائن )