ماہ اگست 2021ء میں دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت ساہیوال زون میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

کفن دفن تربیتی اجتماع کی تعداد: 1

اس اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:78

غسل میت کی تعداد: 4

ایصال ثواب اجتماعات کی تعداد:4

ایصال ثواب اجتماعات میں شرکت کرنےوالی لواحقات کی تعداد:2

نیک اعمال کی عاملہ بننے والی لواحقین کی تعداد: 2