دعوتِ اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال اسلامی بہنیں  کے تحت ماہ نومبر2021ء میں فیصل آباد ریجن میں ہونے والے دینی کام کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

تقسیم کئےگئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:9711

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 8179

ماہ میں اکثر دن روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:349

ماہ میں 4/5 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:568

اس ماہ ہونے والے اصلاح اعمال اجتماع کی تعداد:94

اصلاح اعمال اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2143

اس ماہ مدنی بیٹیوں کی تعداد: 140