7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام20 جنوری 2020 بروز پیر ڈیرہ مراد جمالی ڈویژن و کابینہ ڈیرہ اللہ یار
زون میں آفس درس اور مدنی حلقہ کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن زون شعبہ تعلیم عاصم نعیم عطاری نے Guard the
knowledge کے موضوع پر ایجوکیشن آفیسرز اور کلرک کے درمیان بیان کیا، مبلغ دعوت اسلامی نے حرص اور دل کی حفاظت سے متعلق نکات پیش کیے۔ (رپورٹ: عاصم
نعیم عطاری رکن زون شعبہ تعلیم)