19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 14دسمبر2019ء کو اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ نزد
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ کے
شعبہ اکاؤنٹ اور ڈویژن نگران سمیت مجلس
اجارہ کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ ذمّہ دار
مجلس اجارہ نے شرکا کی تربیت کی اور مختلف امور پر کلام کیا۔