دعوت ِاسلامی کے  شعبہ تعلیم کےزیراہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن سکھر زون کی جیکب آباد کابینہ ڈویژن شکارپور میں ملاقات کا سلسلہ ہوا۔

کا بینہ ذمہ دار اسلامی نے نرس ویکسینیٹر پرنسپل فیملی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مکتبۃ المدینہ کےرسائل تحفے میں پیش کئے۔ کابینہ ذمہ دار اسلامہ بہن نے انہیں مدنی مذاکرہ دیکھنے، دینی حلقے میں شرکت کرنے، سلسلہ عالیہ قادریہ میں بیعت ہونے اور ہفتہ وار رسائل پڑھنےسننے کا ذہن دیا جس پر انہوں نےاپنی نیتیں پیش کیں۔